نو نہاد

( نَو نِہاد )
{ نَو (و لین) + نِہاد }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی تازہ بنیاد پڑی ہو نیز نیا پیدا ہونے والا۔