نو نیاز

( نَو نِیاز )
{ نَو (و لین) + نِیاز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیا حاجت مند، جس نے ابھی پڑھنا یا کام سیکھنا شروع کیا ہو، نوآموز، ناتجربہ کار، جس نے تازہ شمولیت کی ہو، (کنایۃً) نیا عاشق نئی نئی محبت کرنے والا۔