نو نیازی

( نَو نِیازی )
{ نَو (و لین) + نِیا + زی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نونیاز ہونے کا عمل یا کیفیت، نیا نیا حاجت مند ہونا، ازسرنو خواہش کرنا۔