نووارد

( نَووارِد )
{ نَو (و لین) + وا + رِد }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیا آنے والا، جو تازہ وارد ہوا ہو یا شامل ہوا ہو، (مجازاً) ناواقف، انجان، اجنبی۔