نو یافتہ

( نَو یافْتَہ )
{ نَو (و لین) + یاف + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ابھی پایا ہوا، نیا نیا حاصل کیا ہوا، (مجازاً) بالکل نیا۔