نو یونانی

( نَو یُونانی )
{ نَو (و لین) + یُو + نا + نی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - یونان سے متعلق، یونان کے ایک مخصوص اور (چہارم کا یکم صدی قبل مسیح) کے دور کی تاریخ، زبان یا تمدن سے تعلق رکھنے والا۔