نو لفٹ

( نو لِفْٹ )
{ نو (و مجہول) + لِفْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - توجہ نہ دینے کا عمل، بے توجہی، بے رخی، خاطر میں نہ لانا، اہمیت نہ دینا۔