نو رسی

( نو رَسی )
{ نو (و مجہول) + رَسی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (پارچہ بافی) ناخن کی دھار کی مانند نہایت باریک اور ملواں دھاریوں کا کپڑا۔