نوابستہ

( نََوابَسْتَہ )
{ نَوا + بَس + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں آواز نہ ہو (مجازاً) خاموش، آواز بند۔