باجپیئی

( باجْپیئی )
{ باج + پے + ای }
( ہندی )

تفصیلات


اصلاً ہندی زبان کا لفظ ہے اردو میں اصلی حالت اور اصلی میں ہی مستعمل ہے ١٨٩٠ء میں "سیر کہسار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : باجْپیئِیوں [باج + پے + اِیوں (و مجہول)]
١ - برہمنوں کی ایک گوت؛ اس گوت کا فرد۔
"بتاشے اور کوڑی پر ناچنے والے رقاص کشمیری بھانڈ جلترنگیے، بین کار باجپیئی . کلاونت یہاں رزم بزم ساتھ ساتھ رہتی ہے۔"      ( ١٩٥٦ء، آگ کا دریا، ٢٤٢ )