نوا ریز

( نَوا ریز )
{ نَوا + ریز (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گانے والا، گیت سنانے والا، نغمہ خواں (خصوصاً پرندوں کے لیے مستعمل)۔