نوازندہ

( نَوازِنْدَہ )
{ نَوا + زِن + َدہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بجانے والا، ساز بجانے والا، ساز ندہ نیز گانے والا، گویا۔