نوائے زیر لبی

( نَوائے زِیر لَبی )
{ نَوا + اے + زے + رے + لَبی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ آواز جو ہونٹوں میں دب کر رہ جائے اور اسے کوئی سن نہ سکے، وہ بات جو زبان پر نہ آسکے۔