نوائے شوق

( نَوائے شَوق )
{ نَوا + اے + شَوق (و لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) وہ فریاد جو جذبات عشق اور غناؤں سے بھرپور ہو۔