نواب کا سالا

( نَوّاب کا سالا )
{ نَوْ + واب + کا + سا + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طنزاً غریبی میں امیرانہ شان و شوکت رکھنے والا شیخی ،خورا، ڈنیگینا۔