نوابانہ

( نَوّابانَہ )
{ نَوْ + وا + با + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نوابوں جیسا، امیروں کی طرح کے ٹھاٹ باٹ والا۔