نوابی

( نَوّابی )
{ نَوْ + وا + بی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نواب ہونے کی حالت، نواب پنا، قائم مقامی، نیابت، نظامت، برطانوی ہند میں ایک شاہی عہدہ۔