نوابین

( نَوّابِین )
{ نَوْ + وا + بِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نواب کی جمع، بہت سے نواب، امراء، رؤسا، امیر لوگ۔