عربی، فارسی اسما سے مرکب 'صنعت کار' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے 'صنعت کاری' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٣٣ء کو "بخاروں کا اصولِ علاج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔