نواتی

( نَواتی )
{ نَوا + تی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نوات سے متعلق یا منسوب (حیاتیات) مرکزے کا، مرکزے پر مشتمل، مرکزی جسم کا۔