نواجذ

( نَواجِذ )
{ نَوا + جِذ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ داڑھی جو دانتوں اور کچلیوں کے بعد ہوتی ہیں (خصوصاً) عقل داڑھیں۔