نواحی آبادی

( نَواحی آبادی )
{ نَوا + حی + آ + با + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مضافاتی آباد علاقہ، شہر سے ملی ہوئی آبادی، مضافات۔