نواحی بستی

( نَواحی بَسْتی )
{ نَوا + حی + بَس + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شہر کے ارد گرد کا علاقہ، مضافات نیز قصبہ، کچی آبادی۔