صنعتی

( صَنْعَتی )
{ صَن + عَتی }
( عربی )

تفصیلات


صنع  صَنْعَت  صَنْعَتی

عربی زبان سے اسم مشتق 'صنعت' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقہ نسبت ملنے سے 'صنعتی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور ١٧٣٧ء کو "قیاسی (اردو شہ پارے)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - صنعت سے منسوب، صنعت سے تعلق رکھنے والا، بنایا ہوا، مصنوعی۔
"وہاں کے لوگ ہندو، مسلمان، سکھ، پارسی، یہودی وغیرہ کا مذہبی یا نسلی یا صنعتی فرق نہیں دیکھتے۔"      ( ١٩٧٥ء، متحدہ قومیت اور اسلام، ٢٠ )
  • of art
  • artistic