نواختہ

( نَواخْتَہ )
{ نَواخ + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حفاظت کیا ہوا، جیسے پیار کیا جائے، لاڈلا، نوازا ہوا، بجایا ہوا، جسے نواز گیا ہو۔