نوادر گاہ

( نَوادر گاہ )
{ نَوا + دِر + گاہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں قیمتی چیزیں رکھی جاتی ہیں، عجائب خانہ۔