نوار

( نَوار )
{ نَوار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) زن عشوہ طراز و طناز، معشوق صفت عورت۔