نوار

( نِوار )
{ نِوار }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سوت کا موٹا اور چوڑا فیتہ جس سے پلنگ بُنا جاتا ہے۔