نوارس

( نَوارِس )
{ نَوا + رِس }
( یونانی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک درخت جس کا پھول زرد خوشبودار ہوتا ہے، شاخیں پتلی اور لمبی ہوتی ہیں اور پتے چھوٹے اور گول ہوتے ہیں اس سے سفید سرخی مائل رنگ کا گوند حاصل ہوتا ہے۔