نوارہ

( نَوارَہ )
{ نَوا + رَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی کشتی نیز جنگی کشتی، جنگی جہازوں کا بیڑا۔