نواری[2]

( نِواری[2] )
{ نِوا + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خوشبودار اور سفید رنگ کی چنبیلی، اس کا پھول دو قسم کا ہوتا ہے ایک ابتدائے گرما میں کھلتا ہے اور دوسرا برسات میں۔