نواڑا

( نِواڑا )
{ نِوا + ڑا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (پنواڑی) ایک مہینے تک کی عمر کا کچا اور نیا پان جو کھانے کے قابل نہ ہو۔