سنسکرت زبان میں 'اشٹ' بمعنی 'آٹھ' اور 'تالیس' کے مجموعے سے ماخوذ ہے۔ اردو میں ١٨٠٥ء، کو "آرائشی محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔