نواڑی مولی

( نَواڑی مُولی )
{ نَوا + ڑی + مُو + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) ایک قسم کی مولی جو کرم کلے کے خاندان سے ہے۔