نواز بند

( نَواز بَنْد )
{ نَواز + بَنْد }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کشتی) ایک دانو کا نام (باندھنا کے ساتھ مستعمل)۔