نواصب

( نَواصِب )
{ نَوا + صِب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناصبی (مسلمانوں کے ایک گروہ کا نام جو ایک روایت کے مطابق حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے دشمنی رکھتا ہے) کی جمع لیکن بطور واحد مستعمل۔