نواعیر

( نَواعِیر )
{ نَوا + عِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت سے رہٹ، رہٹ، ڈول نیز پانی کے زور سے گھومنے والے وہ پہیے جس سے مشینیں چلائی جائیں یا پانی کو بلند تر سطح تک لایا جائے، جل، پہیے۔