نواخذ

( نَواخِذ )
{ نَوا + خِذ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سوراخ جن سے نفس کو خوشی یا غم ہو، منہ، کان، آنکھ، ناک، مقصد وغیرہ کے سوراخ۔