نواقص

( نَواقِص )
{ نَوا + قِص }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چیزیں جو کامل نہ ہوں، وہ چیزیں یا باتیں جن میں کوئی نقص یا کمی ہو، ناقص چیزیں، (مجازاً) کمزوریاں، کوتاہیاں، عیوب۔