نوالے

( نِوالے )
{ نِوا + لے }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نوالہ کی جمع، نیز مغیرہ صورت، بہت سے لقمے (تراکیب میں مستعمل)۔