نوامیس الہی

( نَوامِیسِ اِلٰہی )
{ نَوا + می + سے + اِلا (ا بشکل مد) + ہی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - احکام الٰہی، طریقے ہائے غیر متغیرہ، اصول فطرت نیز شریعتیں۔