نوان[1]

( نَوان[1] )
{ نَوان }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیا کھانا، نیا غلہ، نیا پھل نیز ایک تقریب جو نیے چاول یا گندم کی فصل پکنے پر منعقد کی جاتی تھی۔