نواں

( نَوّاں )
{ نَوْ + واں }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نو سے نسبت رکھنے والا، آٹھویں کے بعد کا یا دسویں سے پہلا۔