نواہیء الہی

( نَواہیءِ اِلٰہی )
{ نَوا + ہی + اے + اِلا + ہی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چیزیں اور باتیں جو اللہ کی طرف سے ممنوعات میں شامل ہیں، غیرشرعی امور۔