نوبت بنوبت

( نَوبَت بَنَوبَت )
{ نَو (و لین) + بَت + بَنَو (و لین) + بَت }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - باری باری، یکے بعد دیگرے، ایک کے بعد ایک، وقتاً فوقتاً۔