نوبت خانہ

( نَوبَت خَانَہ )
{ نَو (و لین) + بَت + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - شاہی محل کے ساتھ نوبت بجنے کا مکان، نقارخانہ۔