نوبت سحر

( نَوبَت سَحَر )
{ نَو (و لین) + بَتے + سَحَر (فتحہ س مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - سحر کے وقت نیز وہ نقارہ جو صبح کے وقت بجایا جاتا تھا۔