نوبت سحری

( نَوبَت سَحَری )
{ نَو (و لین) + بَتے + سَحَری (فتحہ س مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صبح کا نقارہ، صبح کے وقت بجانے کا بڑا نقارہ۔