نوبت شاہی

( نَوبَتِ شاہی )
{ نَو (و لین) + بَتے + شا + ہی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شاہی نقارہ خانہ نیز بادشاہ اور امرا وغیرہ کے دروازے پر بجایا جانے والا نقارہ۔