عربی سے اردو میں دخیل اسم جامد 'صندل' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت ملنے سے 'صندلی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٥٢ء کو "قصہ کامروپ وکلاکام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔